ریالی میں شریک ہوکر نوجوان اپنے مستقبل کو خراب نہ کریں

حیدراباد کے سنٹرل زون ڈی سی پی جویل ڈیوس نے کہا ہے کہ جے اے سی کی ریالی کو پولیس کی اجازت نہیں ہے لہذا کوئی بھی ریالی میں شرکت نہ کریں، ریالی میں شرکت کرتے ہوئے اپنی مستقبل کو خراب نہ کریں، ریالی میں شرکت کرنے والے طلبا اور نوجوانوں کے خلاف قانون کاروائی کی جائے گی