تلنگانہ

تلنگانہ وقف بورڈ چیئرمین کا کل جمعہ کو ہوگا انتخاب

حیدراباد. 23 فروری ( اردو لیکس)  تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ کی تقریباً 4 سال بعد تشکیل عمل میں لائی جارہی ہے حکومت نے اج 11 رکنی کمیٹی کا اعلان کردیا، جن رکن پارلیمنٹ حیدراباد وصدر مجلس بیرسٹر اسد الدین اویسی،رکن اسمبلی محمد معظم خان، رکن کونسل محمد سلیم، جناب ملک معتصم، تفسیر اقبال ائی پی ایس بھی شامل ہیں جمعہ 24 فروری کو 11:30 بجے دن وقف بورڈ چیئرمین کا انتخاب ہونے والا ہے توقع ہے کہ مجلس کے تائیدی رکن جناب سید اکبر نظام الدین حسینی صابری تلنگانہ وقف بورڈ کے چیرمین ہونگے 

متعلقہ خبریں

Back to top button