مصر کی خاتون کا وزن 12 دن میں ہوا 50 کلو کم

 دنیا کی سب سے وزنی مصر کی خاتون ایمان احمد کا وزن 12 دن میں 50 کلو کم ہو گیا ہے۔ اب وہ اپنےجسم کو حرکت دے سکتی ہیں۔ واضح رہے کہ مصر کی شہری ایمان احمد ممبئی کے سیفی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ 12 روز قبل جب وہ ہندوستان آئی ٹھیں ان کا وزن 500 کلو تھا۔ ایمان احمدکا علاج کر رہے ڈاکٹر کے مطابق ابتدا میں 30 تا 45 منٹ کے فیزیوتھریپی سیپشن کئے گئے بعد می وقت میں اضافہ کیا گیا۔ ڈاکٹرس خاتون کا  وزن 100 کلو کم کرنے کی کوشش میں ہیں تاکہ خاتون کو آپریشن تھیٹر میں لے جایا جا سکے۔