انٹر نیشنلجرائم و حادثات

داود ابراہیم کی ٹولی کے ارکان کو پولیس تحویل

گجرات کی راجکوٹ پولیس نے کل پکڑے گئے انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی مبینہ ٹولی کے چار ارکان کو مقامی عدالت نے 12 دن کی پولیس تحویل میں دے دیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ وہ ماہر نشانہ باز یعینی شارپ شوٹرس ہیں۔ تریدیو، موہرہ اور گپت جیسی سپر ہٹ فلموں کے پروڈیوسر راجیو رائے پر 1997 میں ہوئے حملے سمیت کئی مقدمات میں ملوث رام داس رہانے اور تین دیگر شوٹروں کو کل یہاں پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر مہاراشٹر سے آ رہی ایک بس سے پکڑا تھا۔ ان کے پاس سے ایک پستول اور پانچ کارتوس کے علاوہ تین خنجر اور جعلی نبرپلیٹ برآمد ہوئےتھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button