وزیر ٹرانسپورٹ سے دہلی ار ٹی سی کی خاتون ڈرائیور کی ملاقات

حیدرآباد ۔3 مارچ ( اردو لیکس ) تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ مہیندر ریڈی نے دہلی ار ٹی سی میں کنٹراکٹ ڈرائیور کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والی ملک کی پہلی خاتون ڈرائیور سریتا کو تلنگانہ ار ٹی سی میں خاتون ڈرائیور کی حیثیت سے تقرر کرنے کا تیقن دیا ۔سکریٹریٹ میں سریتا نے وزیر موصوف سے ملاقات کی ۔سریتا کا تعلق نلگنڈہ ضلع ناراین پور سے ہے