راجستھان میں حادثہ 15 افراد ہلاک

حیدرآباد۔3 مارچ ( اردو لیکس ) راجستھان کے ہنومان گڑھ میں ٹرک اور جیپ میں ہوئی ٹکر کے نتیجہ میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ فوری طور پر اس بات کا پتہ نہیں چلا کہ حادثہ کیسے ہوا متعلقہ پولیس اس واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے۔