مارچ 4 کو عثمانیہ ڈگری فرسٹ ایر کے نتائج

حیدرآباد ۔3 مارچ ( اردو لیکس)  عثمانیہ یونیورسٹی کے ڈگری فرسٹ ایر کے سمسٹر کے نتائج کل 4 مارچ کو جاری کئے جائیں گے، یونیورسٹی کے وایس چانسلر پروفیسر چندرو کے ہاتھوں نتائج جاری ہونگے