سکندرآباد کنٹونمنٹ کے دفترمیں آتشزدگی

حیدرآباد ۔4 مارچ ( اردو لیکس ) سکندرآباد کنٹونمنٹ بورڈ کے دفتر کے اکاونٹس ڈپارٹمنٹ میں آج صبح آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی محکمہ فائربریگیڈ کے عملہ کو اطلاع دی۔ عملہ نے آگ بجھائی۔ آگ لگنے کی وجہہ سے کمپیوٹر، فرنیچر اور دیگر اشیاء جلکر خاکستر ہوگئیں۔