تلنگانہ

گورنر نرسمھن سے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی ملاقات

حیدرآباد ۔4 مارچ ( اردو لیکس)  گورنر نرسمھن سے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے راج بھون میں ملاقات کی ۔اس ملاقات کے موقع پر چیف منسٹر نے 10 مارچ سے شروع ہونے والے اسمبلی کے بجٹ اجلاس اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button