چیف منسٹر سے میناریٹی فینانس کارپوریشن چیرمین سید اکبر حسین اور دیگر کارپوریشن کے چیرمین کی ملاقات

حیدرآباد ۔4 مارچ ( اردو لیکس)  چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے نو مقرر کردہ کارپوریشنوں کے صدورنشین نے ملاقات کرتے ہوئے ان سے اظہار تشکر کئے ۔ملاقات کرنے والے صدور نشین میں سید اکبر حسین صدر نشین میناریٹی فینانس کارپوریشن، عنایت علی باقری صدرنشین سٹ ون، عبدالعیم صدرنشین نیڈ کیاپ، شیخ بڈن بیگ صدرنشین انڈسٹریل کارپوریشن، یوسف زاہد صدرنشین کھادی بورڈ اور دوسرے شامل ہیں ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی، ڈپٹی میر جی ایچ ایم سی بابا فصیع الدین ،عصمت علی ایم اے عاتف راوف، سید افضل، فصیح احمد خان، افروز خان، جے ایس انند بھی اس موقع پر موجود تھے