بیت اخلاء میں چھپا دیا 2 کیلو سونا

ممبئی 5۔ مارچ ( اردو لیکس) ممبئی ایرپورٹ میں امیگریشن کاونٹر کے پاس ایک مسافر نے دو کیلو سونا بیت اخلاء میں چھپا دیا۔ حکام اس پر نظر رکھے ہوئے تھے اور انھوں نے مسافر کو پوچھ تاچھ کے لئے حراست میں لے لیا۔ یہ واقعہ آج صبح پیش آیا۔