سپریم کورٹ کی چندرابابو نائیڈو کو نوٹس

حیدرآباد ۔6 مارچ ( اردو لیکس)  سپریم کورٹ نے اندھراپردیش کے چیف منسٹر این چندرابابو نائیڈو کو نوٹ براے ووٹ معاملہ میں نوٹس جاری کرتے ہوئے جوابی حلف نامہ داخل کرنے کی ہدایت دی ہے وائی ایس ار کانگریس کے رکن اسمبلی اے راما کرشنا ریڈی نے حیدرآباد ہائی کورٹ کی جانب سے اس کیس کو کالعدم قرار دینے پر سپریم کورٹ سے رجوع ہوے تھے