نارالوکیش نے کونسل کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کیا

وجے واڑہ ۔6 مارچ ( اردو لیکس)  تلگودیشم کے جنرل سیکرٹری نارا لوکیش نے اج اندھراپردیش قانون ساز کونسل کے امیدوار کی حیثیت سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا ۔امرواتی میں اسمبلی کے سیکرٹری کے پرچہ داخل کیا ۔اس موقع پر تلگودیشم لیڈرس بالاکرشنا، کے وینکٹ راو دوسرے موجود تھے