راکھی کا ڈریس چینچ ویڈیو ہوا وائیرل

ان دنوں سوشیل میڈیا پر بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ راکھی ساوت کا ڈریس چینج کرنے کا ویڈیو وائرل ہوا ہے۔ یہ ایک ایم ایم ایس ہے تاہم پتہ نہیں چل سکا کہ  یہ ویڈیو کہاں کا ہے میڈیا کے ہاتھ کیسے لگا؟ اس ویڈیو میں کتنی سچائی ہے اس پر شکوک و شبہا ت ہیں۔ اس ویڈیو میں راکھی ساونت کپڑے چینج کرتی نظر آ رہی ہیں۔ واضح رہے کہ ہمیشہ متنازعہ بیانات یا پھر بولڈ سین دے کر چکا چوند میں رہنے والی راکھی ساونت کافی دنوں سے سرخیوں میں نہیں آئی تھیں۔ راکھی کو آخری بار فلم ‘ایک کہانی جولی کی’ میں دیکھا گیا تھا۔