اترپردیش میں بی جے پی کو برتری، سماج وادی ۔کانگریس اتحاد کو دھکہ

لکھنو ۔11 مارچ ( اردو لیکس)  اترپردیش میں انتخابی نتائج کے اگزٹ پول کی رپورٹ سے کہیں زیادہ بی جے پی کو اکثریت حاصل ہونے کی امید نظر ارہی ہے 403 رکنی اسمبلی میں بی جے پی 304 حلقوں پر اگے ہے ابتدائی رجحانات کے مطابق سماج وادی ۔کانگریس اتحاد69 اور بی ایس پی 23 حلقوں پر اگے ہے