بار ڈانسرس سے سجیں گی پھرمہاراشٹرا کی محفلیں

ممبیی: مہاراشٹرااسمبلی نے ڈانس بارس کھولنے کے بل کو منطوری دے دی۔ اس بل کے تحت قواعد کی خلاف ورزی پر کاروایی بھی ہوگی۔ ریاستی وزیر رام شنڈے نے یہ بل اسمبلی میں پیش کیا جسے اتفاق رایے سے منظور کرلیا گیا۔ بل کے مطابق ڈانس بارس عبادگاہوں اور تعلیمی اداروں سے ایک کیلو میٹر دوری پر ہونے چاہیے اور اس کے اوقات شام 6 بجے سے رات 11:30 بجے تک مقرر کیے گیے ہیں۔