حیدرآباد میں اے ٹی ایم سنٹر کو لوٹنے کی کوشیش

حیدرآباد کے پرگتی نگر میں اے ٹی ایم سے رقم لوٹنے کی کوشیش کی گئی.یہ واقعہ کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ پولیس اسٹیشن کے حدود میں آنے والے پرگتی نگر کے کینارا بینک کے اے ٹی ایم پیش آیا.بعض نامعلوم افراد نے منگل کی رات اے ٹی ایم سنٹر میں داخل ہوکر رقم نکالنے کی کوشیش کرتے ہوے مشین کو نقصان پہنچایا.رقم نہ نکلنے پر یہ لوگ چلے گئے.مقامی افراد کی اطلاع پر پولیس نے اس واقعہ کی تحقیقات کے لئے سی سی ٹی وی کیمرہ کی مدد حاصل کررہی ہے