ماں اور بیٹی کا ریپ کرنے والا سابق وزیر گرفتار

لکھنو ۔15 مارچ ( اردو لیکس)  اترپردیش پولیس نے ماں اور بیٹی کے ریپ کا سامنا کررہے سابق وزیر گائتری پرجا پتی کو گرفتار کرلیا ۔سپریم کورٹ کی ہدایت پر پولیس نے پرجا پتی کے خلاف ریپ کا مقدمہ درج کرلیا تھا اس کے بعد سے وہ مفرور تھا پولیس نے سابق وزیر کو آج لکھنو سے گرفتار کرلیا ۔