چیف منسٹر سے مارکفیڈ چیرمین باپو ریڈی کی ملاقات

حیدرآباد ۔18 مارچ ( اردو لیکس)  چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے تلنگانہ مارکفیڈ کے نو منتخب چیرمین لوکا باہو ریڈی نے ملاقات کرتے ہوئے انھیں  چیرمین مقرر کرنے پر شکریہ ادا کیا ۔اس موقع پر چیف منسٹر نے کہا کہ باپو ریڈی تلنگانہ تحریک میں کافی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تھا ایسے لیڈرس کو نامزد عہدے دئے جارہے ہیں اس موقع پر رکن پارلیمنٹ بی سمن اور دوسرے موجود تھے