نظام آباد کے سابق ایم پی گنگا ریڈی اب نہیں رہے

نظام آباد ۔29 مارچ ( اردو لیکس) نظام آباد کے سابق رکن پارلیمنٹ کے گنگاریڈی کا انتقال ہوگیا ۔ان کی عمر 90 سال تھی انہوں نے تین مرتبہ لوک سبھا نظام آباد اور ایک اسمبلی کے لئے منتخب ہوئے تھے گنگاریڈی کے انتقال پر چیف منسٹر چندرشیکھرراو، رکن پارلیمنٹ کویتا، وزیر زراعت پی سرینواس ریڈی اور دوسروں نے تعزیت کا اظہار کیا ۔