سوشیل میڈیا کا استعمال کرنے کانگریس کارکنوں کو اتم کمار ریڈی نے دیا مشورہ

حیدرآباد ۔20 مارچ ( اردو لیکس)  تلنگانہ کانگریس کے صدر اتم کمار ریڈی نے ٹی آر ایس کی ناکامیوں کو سوشیل میڈیا کے ذریعہ عوام تک پہنچانے کا پارٹی کارکنوں کو مشورہ دیا ہے گاندھی میں یوتھ کانگریس کی طرف سے سوشیل میڈیا کے استعمال سے متعلق ورک شاپ کا اہتمام کیا گیا تھا اس موقع پر اتم کمار نے کہا کہ واٹس اپ، فیس بک، ٹیوٹر جیسے سوشیل میڈیا سے استفادہ کرتے ہوئے حکومت کی ناکامیوں کو اجاگر کیا جاسکتا ہے