تلنگانہجرائم و حادثات

محبوبنگر میں پولیس ملازمین کیلئے یوگا کلاسیس

حیدرآباد۔23 مارچ ( اردولیکس) محبوبنگر ضلع میں پولیس ملازمین کو زہنی دباو سے محفوظ رہنے کے لئے یوگا کی تربیت دی جارہی ہے۔ جڑچرلہ منڈل کوٹگل کے ایک آشرم میں پولیس ملازمین کو آشرم کی گرو ننداپور اور شیواننداپوری نے یوگا کی۔
تربیت دی جس میں ڈی ایس پی، سرکل انسپکٹرس اور دیگر ملازمین پولیس نے حصہ لیا اوریوگا آسن سیکھے۔ کہا جارہا ہے کہ فرائض کی انجام دہی کے دوران زہنی تناواوردیگر امراض سے محفوظ رہنے کے لئے یہ تربیت دی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button