کریم نگر کے رکن پارلیمنٹ ونود کمار کارکردگی میں نمبر ون، چیف منسٹر کی سروے رپورٹ

حیدرآباد ۔25 مارچ ( اردو لیکس)  ٹی آر ایس کے ارکان پارلیمنٹ میں سب اچھی کارکردگی کریم نگر کے رکن پارلیمنٹ بی ونود کمار کی ہے صدر ٹی آر ایس و چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے ارکان پارلیمنٹ کی کارکردگی سے متعلق سروے رپورٹ جاری کی ۔انھوں نے بتایا کہ ونود کمار کو  نمبر ون مقام ملا ہے پداپلی کے سمن کو دوسرا مقام ملا ۔سب سے آخر میں بھونگیر کے رکن پارلیمنٹ بی نرسیا گوڈ کو ملا ہے