تاملناڈو میں 16 کلو سونا ضبط

چنائی۔27 مارچ ( اردو لیکس)  تاملناڈو میں غیر قانونی طور پر  منتقل کئے جانے والے 16 کلو سونا ضبط کرلیا گیا ۔تاملناڈو کے راما نند دیوا کوٹائی نیشنل ہائی وے پر ڈایرکٹوریٹ آف ریوینیو انٹلیجنس کی تلاشی مہم کے دوران 16 کلو سونا پکڑا گیا ۔جس کی مالیت 4 کروڑ 76 لاکھ بتائی گئی ۔یہ سونا سری لنکا کو منتقل کیا جا رہا تھا