ہیلت

تلنگانہ حکومت نے 108 کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کا کیا فیصلہ

حیدرآباد ۔28 مارچ ( اردو لیکس)  تلنگانہ حکومت نے 108 امبولینس سرویس میں کام کرنے والے ملازمین کو اگادی کے تحفہ کے طور پر ہر ملازم کی تنخواہ میں 4 ہزار روپے کے اضافہ کا اعلان کیا ہے 108 سرویس میں کام کرنے والے 1578 ملازمین کو اس سے فایدہ ہوگا ۔یکم اپریل 2016 سے اضافی تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔ایک سال کے بقایاجات ملازم کے اکاونٹ میں جمع کئے جائیں گے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button