جنرل نیوز

"مدرسہ سلفیہ تعلیم القرآن جی ہکرانہ” نارائن کھیٹر کا عظیم الشان جلسہ

نارائن کھیڑ: "مدرسہ سلفیہ تعلیم القرآن جی ہکرانہ” نارائن کھیٹر ضلع سنگاریڈی تلنگانہ میں بتاریخ 5 مارچ 2024ء بروز منگل بعد نماز مغرب کنگس پیلس ہال کرسگتی روڈ نارائن کھیر میں چوتھا عظیم الشان سالانہ جلسہ منعقد کیا جارہا ہے

 

جس میں اس بار حفظ قرآن کی تکمیل کا شرف حاصل کرنے والے انیس بچوں کو اسناد سے نوازا جائے گا۔ اس عظیم الشان اجتماع میں ملک کی معروف و مشہور شخصیت فضیلۃ الشیخ سید معراج ربانی حفظہ اللہ اور دیگر علمائے کرام تشریف لا رہے ہیں۔

 

خواہش کی گئی ہے کہ اس تقریب میں بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے دوست و احباب کے ساتھ شرکت کی جائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button