تلنگانہ

حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کے انتخابات میں جی ویویک کامیاب

vivek-HCAحیدرآباد ۔31 مارچ ( اردو لیکس)  حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن ( ایچ سی اے) کے انتخابات میں تلنگانہ حکومت کے مشیر و سابق ایم پی جی ویویک صدر کی حیثیت سے کامیاب ہوگئے ۔17 جنوری کو ایچ سی اے کے صدر اور دیگر عہدوں کے لئے انتخابات منعقد ہوئے تھے تاہم ہائی کورٹ کی ہدایت پر نتائج کو روک دیا گیا تھا جمعرات کے روز ہائی کورٹ کی طرف سے نتائج جاری کرنے کی ہدایت کے بعد آج ووٹوں کی گنتی ہوئی ۔ایچ سی اے جملہ 206 ووٹرس ہیں ویویک نے اپنے قریبی حریف جئے سنھا کے خلاف 68 ووٹوں سے کامیابی حاصل کی ۔ویویک کےپیانل نے تمام عہدوں پر کامیابی حاصل کی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button