کابینہ سے نکال دینے پر ناراض ہوکر اسمبلی کی رکنیت سے استفعی

وجے واڑہ ۔2 اپریل ( اردو لیکس)  آندھراپردیش کابینہ سے نکال دئے جانے والے تلگودیشم کے سابق وزیر بی گوپال کرشنا ریڈی ناراض ہوکر اسمبلی کی رکنیت سے استفعی پیش کردیا ۔انھوں نے اپنے استفعی کا مکتوب گورنر اورچیف منسٹر کو روآنہ کردیا ۔نئی کابینہ سے تلگودیشم کے کئی ارکان اسمبلی ناراض ہیں بعض ارکان اسمبلی نا معلوم مقام پر چلے گئے ۔انھیں منانے کی کوشش کی جارہی ہے