فلم ادکارونود کھنہ ہاسپٹل میں شریک

ممبئی۔5 اپریل( اردولیکس) بالی ووڈ اداکارونود کھنہ کو ڈی ہائیڈریشن کی شکایت پر ممبئی کے ایک خانگی اسپتال میں شریک کروایا گیا ہے۔ یہ بات ان کے فرزند راہل کھنہ نے بتائی۔ انھوں نے کہا کہ ان کے والد کی طبعیت پہلے کے مقابل ٹھیک ہے اور بہت جلد انھیں اسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا۔