نیشنل

گاو رکشکوں کے ہاتھوں کسی کا قتل نہیں ہوا: نقوی

نئی دہلی۔6 اپریل (اردولیکس) راجستھان کے الور میں گاو رکشکوں کے ہاتھوں ایک مسلمان کے ہلاکت کے واقعہ کی مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے تردید کی۔ انہوں نے میڈیا کی رپورٹ کو بھی غلط کہا ہے. وزیر کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی واقعہ ہوا ہی نہیں ہے، یہ سب وزیر نے راجیہ سبھا میں کہا ہے۔ انھوں نے راجیہ سبھا میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ الور میں گاوركشو کے ہاتھوں کسی کا بھی قتل نہیں ہوا ور ریاستی حکومت پہلے ہی اس کا تردید کر چکی ہے.

متعلقہ خبریں

Back to top button