انٹر نیشنلانٹرٹینمنٹاین آر آئیتلنگانہ

المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس کے قافلہ کی عمرہ سے واپسی

حیدرآباد۔6 اپریل (اردولیکس) المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاحب ٹینک حیدرآباد کے 81 رکنی قافلہ کی الحاج حافظ محمد فیاض علی مینجنگ ڈائرکٹڑ کی قیادت میں واپسی عمل میں آئی۔ یہ قافلہ سعودی ایرلائینس کے ذریعہ شمس آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ پہنچا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button