انٹرمیڈیٹ نتائج جاری، فرسٹ ائیر میں 57 اور سکنڈ میں 66 فیصد امیدوار کامیاب

حیدرآباد ۔16  اپریل ( اردو لیکس )تلنگانہ میں انٹر میڈیٹ کے نتایج جاری ہوگئے.فرسٹ ایر میں 57 فیصد اور سکنڈ ایر میں 66 فیصد طلبا نے کامیابی حاصل کی.ڈپٹی چیف منسٹر کڈیم سری ہری نے نتائج جاری کرنے سے قبل بتایا کہ فرسٹ ایر میں 475874 طلبا میں 2707381طلبا اور سکنڈ ایر میں 414213 طلبا میں 275273 طلبا کامیاب ہوے.فرسٹ ایر میں ضلع میڈچل  پہلے نمبر پر رہا.محبوب آباد کامیابی کے ساتھ آخری نمبر پر رہا.سکنڈ ایر میں میڈچل پہلا نمبر حاصل کیا.گدوال، نرمل آخری مقام پر رہا.