جگتیال ضلع کے بلدیات کی کارکردگی کا کے ٹی آر نے لیا جائزہ

جگتیال ۔17 اپریل ( اردو لیکس)  وزیر بلدی نظم و نسق کے ٹی راما راو نے رکن پارلیمنٹ نظام آباد کے ساتھ جگتیال، کورٹلہ اور میٹ پلی بلدیات کے کمشنرس، چیرمین اور عہدیداروں کا ایک اجلاس منعقد کیا ۔اجلاس میں ضلع کلکٹر ڈاکٹر شرد بھی موجود تھے بلدیات میں جاریہ موسم گرما میں پانی کی قلت نہ ہونے دینے کا مشورہ دیا ۔ترقیاتی کاموں کے لئے فنڈس فراہم کیا جائے گا ۔اس موقع پر وزیر نے تین بلدیات کی سروس سے متعلق موبائل ایپ جاری کیا ۔