انٹر نیشنل

وزیر اعظم برایے فروخت

پرانا سامان بیچنے کی ایک ویب سایٹ پر پاکستان کے وزیر اعظم کو فروخت کرنے کا اشتہار شایع کیا گیا ہے۔ امریکہ کی ای کامرس ویب سایٹ پر ان کی تصویر کے ساتھ یہ لکھا گیا ہےکہ کام نہ آنے والے پاکستانی وزیر اعظم کو200’66  پاونڈ یعنی 62 لاکھ 41 ہزار روپیے میں فروخت کیا جارہا ہے۔ شبہ کیا جاتا ہے کہ کسی نے شرارت سے یہ اشتہار دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button