نیشنل

تاملناڈو کے کسانوں نے پیشاب پی کر انوکھا احتجاج کیا

نئی دہلی ۔22 اپریل ( اردو لیکس)  تاملناڈو کے کسانوں نے مرکز اور ریاستی حکومتوں کے خلاف بطور احتجاج پیشاب پی کر انوکھا احتجاج کیا ۔گذشتہ 38 دن تاملناڈو کے کسان خشک سالی کے فنڈس کے فنڈس جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دہلی کے جنتر منتر پر دھرنا کررہے ہیں 

متعلقہ خبریں

Back to top button