حیدرآباد میں کرکٹ سٹہ چلانے والی گیانگ بے نقاب

حیدرآباد ۔22 اپریل ( اردو لیکس) حیدرآباد ٹاسک فورس پولیس ساوتھ زون نے کرکٹ پر سٹہ لگانے والی ایک گیانگ کو بے نقاب کرتے ہوئے ان کے قبضہ سے7. لاکھ روپے، 7سیل فونس،  ایل سی ڈی ضبط کرلیا ۔اس سلسلہ ںیم2 افراد کی گرفتاری بھی عمل میں آئی ۔ گرفتار ہونے والوں میں نتیش اور منوج کمار شامل ہیں باقی افراد فرار ہیں