نیشنل

سونیا گاندھی کے داماد بھی سیاست میں؟

کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی کے داماد و پرینکا گاندھی کے شوہر رابرٹ  وڈیرا سیاست میں داخل ہونے والے ہیں ؟ میڈیا  کے بعض نمایندون کی جانب سے پوچھے گیے سوال کے جواب میں وڈیرا نے بتایا کہ وہ یہ نہیں کہہ سکتے کہ وہ کبھی بھی سیاست میں نہیں آینگے البتہ اپنے ضمیر کی آواز پر سرگرم سیاست میں داخل ہوں گے۔ انھوں نے بتا یا کہ ان میں سیاسی اور دیگر دباو برداشت کرنے کی قوت ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button