سید اکبر حسین کی درگاہ افضل بیابانی قاضی پیٹ میں حاضری

حیدرآباد۔29 اپریل( اردو لیکس)سید اکبر حسین چیرمین میناریٹی فینانس کارپوریشن نے درگاہ حضرت افضل بیابانی قاضی پیٹ ورنگل میں حاضری دی ۔اور چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی عمردرازی اور جلسہ عام کی کامیابی پر چادر گل پیش کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔اس موقع پردرگاہ کے سجادہ نشین خسرو بیانی سابق چیئرمین وقف بورڈ بھی  موجود تھے