کریم نگر میں نیشنل اردو اسکول ایس ایس سی نتائج میں ضلع بھر میں سرفہرست

کریم نگر۔3 اپریل( اردو لیکس)شھر کریمنگرکا قدیم اردو میڈیم اسکول ۔نیشنل ھائی اسکول نے مسلسل چوتھے سال بھی یس یس سی میں  صد فیصد نتیجہ کے ساتھ ضلع بھر کے اردو میڈیم اسکولوں میں سرفہرست رہا، اس موقع پر شھر کریمنگرکی تمام تنظیموں نے اسکول کرسپانڈنٹ جناب سراج مسعود کو اور اسکول اساتذہ کو مبارک باد پیش کی، اور نیک تمنا وں کا اظھار کیا