حیدرآباد سے امراوتی نئی ریلوے لائن قائم کرنے سکھیندر ریڈی کا مشورہ

حیدرآباد۔11 مئی ( اردو لیکس) نلگنڈہ کے رکن پارلیمنٹ جی سکھیندر ریڈی نے کہا کہ ریلوے کے کام کا طریقہ ٹھیک نہیں ہے نلگنڈہ ماچرلہ کے نئے ریل کی تجویز اب تک شروع نہیں ہوئی ۔حیدرآباد سے امراوتی کو ریلوے لاین قایم کرنے کی درخواست کی ۔حیدرآباد سے امراوتی کو نئے ریلوے لاین شروع کرنے سے عوام کے مشکلات دور ہوں گے ۔سکھیندر ریڈی نے کہا کہ انڈر گراؤنڈ پاسنگ وے کی تعمیر میں کئی فنی خامیاں پائی جا رہی ہیں ساوتھ سنٹرل ریلوے کے ساتھ ہورہی ناانصافیوں کو مرکز کی توجہ مرکوز کروائی جانی چاہئے ۔
.پارلیمنٹ میں اس مسئلہ کو اٹھانے پر بھی ساوتھ سنٹرل ریلوے کے ساتھ انصاف نہیں ہورہا ہے