کریم نگر میں شراب پی کر گاڑی چلانے والوں کو ہوئی جیل

کریم نگر ۔15 مئی ( اردو لیکس)  کریم نگر میں شراب پی کر گاڑی چلانے والوں کو جیل کی سزا ہوئی ۔کریم نگر پولیس نے  شراب پی کر گاڑی چلانے والے 25 افراد کو عدالت میں پیش کیا ۔کریم نگر ایڈیشنل فرسٹ کلاس جوڈیشنل مجسٹریٹ ٹی مادھوی نے 25 افراد میں مہیش کو چار دن کی جیل کی سزا اور جرمانہ عائد کیا پتو نایک کو دو دن، ناگا راجو کو دو دن جیل کی سزا اور جرمانہ کے علاوہ مزید 22 افراد پر 44300 روپے جرمانہ عائد کیا ہے