سابق وزیر چدمبرم کے مکان پر سی بی آئی کا دھاوا

چینئی ۔16 مئی (اردولیکس ڈیسک) کانگریس کے سینئر لیڈروسابق وزیرفینانس پی چدمبرم اور ان کے فرزند كارتی چدمبرم کی چنئی میں واقع رہائش گاہ سمیت کئی دیگر ٹھکانوں پر آج سی بی آئے نے اچانک دھاوے کئے۔ کل ان کے خلاف ایف آئی آردرج کیا گیا تھا، سابق مرکزی وزیر پر سال 2008 میں بیرونی سرمایہ کاری کے لئے ایک میڈیا گروپ کو رشوت لے کر اجازت دینے کا الزام ہے۔