پون کلیان کا ٹیوٹر اکاونٹ بھی ہائیک

حیدرآباد ۔17 مئی ( اردو لیکس)  فلم اسٹار سے سیاستدان بننے والے پون کلیان کا ٹیوٹر اکاونٹ ہائیک کردیا گیا ۔گزشتہ روز دنیا کے 100 ممالک پر سائبر اٹیک ہوا تھا اسی دوران جناسینا پارٹی کے سربراہ پون کلیان کا ٹیوٹر بھی ہائیک ہوگیا ۔پون نے آخری مرتبہ 8 مئی کو ٹیوٹر اکاونٹ استعمال کیا تھا بتایا گیا ہے کہ ان پاس ورڈ بھی ہائیک ہوگیا ۔