کاماریڈی میں 20 مئی کو مدرسہ منیرالھدی کی عمارت کا افتتاح

کاماریڈی۔17 مئی( اردو لیکس)کاما ریڈی کے بتکماں کنٹہ میں مدرسہ منیرالھدی کی عمارت کے افتتاحی تقریب 20 مئی بروز ہفتہ بعد نماز مغرب منعقد ہوگی بعد ازاں جلسہ بھی منعقد کیا جا رہا ہے مولانا سید ولی اللہ صاحب قاسمی ناظم مدرسہ مظہرالعلوم و صدر مسلم پرسنل لا کمیٹی نظام آباد کا بیان ہوگا ۔تقریب میں قانون ساز کونسل میں اپوزیشن لیڈر جناب محمد علی شبیر ،مفتی عمر فاروق صاحب اور دوسرے شرکت کریں گے ۔مزید تفصیلات کے لئے چاند پوشاہ، شیخ اجو میاں، محمد عزیز ایس ٹی ڈی اور حنیف سے ربط پیدا کرسکتے ہیں