کنہیاکمار اور عمر خالد کی سیکوریٹی میں اضافہ

دہلی حکومت نے جے این یو کے اسٹوڈنٹس لیڈرس کنہیا کمار اور عمرخالد کی سیکوریٹی میں اضافہ کردیا ہےامبیڈکر جینتی کے موقع پر ناگپور میں ایک جلسہ کے دوران ان دونوں پر بجرنگ دل کے کارکنوں نے حملہ کی کوشیش کی تھی اور کار کو روک دیا تھا 

جس کے پیش نظر حکومت نے ان کی سیکوریٹی میں اضافہ کیا ہے