تلنگانہ

سری رام نومی,کے پیش نظر حیدرآباد میں سخت سیکوریٹی

حیدرآباد میں سری رام نومی جلوس کے پیش کے نظر سٹی پولیس کی جانب سے سخت ترین سیکوریٹی انتظامات کئے گٰے ہیں

جلوس گزرنے والے راستوں پر واقع مساجد کو کپڑے سے ڈھانک دیا گیا.بیگم بازار کے سدی عنبر بازار کی سڑک کے درمیان واقع مسجد کو مکمل طور پر کپڑے سے ڈھانک دیا گیا.

متعلقہ خبریں

Back to top button