کاماریڈی میں سرکس کا چیرمین بلدیہ کے ہاتھوں افتتاح

کاماریڈی۔18 مئی( اردو لیکس)چیرمین کاماریڈی بلدیہ محترمہ پی سشما نےکاماریڈی ٹاون میں جمعرات کی رات  8بجے سر کس کاافتتاح کیا ۔افتتاحی تقریب میں کوکنوینر تلنگانہ یونین آف ورکنگ جر نلسٹ اے کر شنا کے علاوہ آیم اے ماجد، ایم اے رحمان افتخار بابا عرفان ھاشمی ،رمنا، سید کو ثر علی اور دوسرے موجود تھے چیرمین بلدیہ نے کہا اس طرح کے تفریحی پروگرام کو منعقد کرنا اچھی بات ہے