ایجوکیشن

تلنگانہ ایمسٹ کے نتائج جاری انجینئرنگ میں 74 اور اگریکلچر میں 86 فیصد امیدوار کامیاب

 

حیدرآباد ۔22 مئی ( اردو لیکس)  تلنگانہ میں ایمسٹ امتحان کے نتائج جاری ہوگئے۔ایمسٹ نتائج جاری کرنے کے بعد چیرمین کونسل فار ہایر ایجوکیشن پاپی ریڈی نے بتایا کہ ایمسٹ انجینرنگ میں74.7 اور ایمسٹ اگریکلچر و فارمیسی میں86.49 فیصد امیدوار کامیاب ہوئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button