حیدرآباد میں اچانک موسلادھار بارش

حیدرآباد ۔3 جون ( اردو لیکس) شہر حیدرآباد میں  ہفتہ کی رات اچانک بارش ہوئی۔ نامپلی، مہندی پٹنم، لکڑی کا پل، افضل گنج، چادر گھاٹ، ملک پیٹ اور پرانا شہر کے علاوہ جوبلی ہلز، ایراگڈہ، بنجارہ ہلزاور مادھا پور کے علاوہ مضافاتی علاقہ رائے درگ میں بارش ہوئی۔ اچانک بارش سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔