تلنگانہ

کریم نگر کے ریکورتی میں پولیس کی گھر گھر تلاشی مہم

کریم نگر ۔7 جون ( اردو لیکس)  کریم نگر پولیس کی جانب سے آج صبح ب

ریکورتی گاوں  کے ساہک نگر ,شیخ کالونی، دوارکانگر علاقہ میں گھر گھر تلاشی مہم چلائی گئی ۔اس دوران پولیس نے15 گاڑیوں کو ضبط کرلیا ۔جس کے مناسب دستاویزات نہیں تھے۔گٹکھے کے پیاکٹس اور 30 ہزار روپے ضبط کرلئے ۔کمشنر پولیس کریم نگر بی وی کملاسہن ریڈی کی قیادت میں 150 پولیس عہدیداروں اور جوان نے اس مہم میں حصہ لیا ۔پولیس نے 2 مشتبہ افراد کو حراست میں بھی لے لیا

متعلقہ خبریں

Back to top button